Rating 0 out of 5 (0 ratings in Udemy)
What you'll learn- What will students learn in this course ?
- Student will learn the complete javascript programming.
Descriptionجاوا سکرپٹ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ویب کے خوالے سے دیکھا جائے تو بہت اہم ہے۔ اگر آپ اچھے ویب ڈویلپر بننے کے خواہاں ہیں تو آپ کو جاوا سکرپٹ ضرور سیکھنی چاہئے جاو سکرپٹ کو سیکھنے سے پہلے آپ کے پاس بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کا علم ہونا چاہئے کیونکہ آپ جاور سکرپٹ کو ایچ ٹی کے ساتھ رن کرتے ہیں اود کے ایچ ٹی ایم ایل سٹرکچر استعمال …
Rating 0 out of 5 (0 ratings in Udemy)
What you'll learn- What will students learn in this course ?
- Student will learn the complete javascript programming.
Descriptionجاوا سکرپٹ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ویب کے خوالے سے دیکھا جائے تو بہت اہم ہے۔ اگر آپ اچھے ویب ڈویلپر بننے کے خواہاں ہیں تو آپ کو جاوا سکرپٹ ضرور سیکھنی چاہئے جاو سکرپٹ کو سیکھنے سے پہلے آپ کے پاس بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کا علم ہونا چاہئے کیونکہ آپ جاور سکرپٹ کو ایچ ٹی کے ساتھ رن کرتے ہیں اود کے ایچ ٹی ایم ایل سٹرکچر استعمال ہوتی ہے یعنی کہ آپ کہ سکتے ہیں کہ جاوا سکرپٹ کو ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
اگر آپ جاوا سکرپٹ کو سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ایک اچھی جگہ پر ہیں اور اگر آپ کے پاس پروگرامنگ کا علم صفر ہے تو آپ کو اس کورس میں ضرور داخلہ لینا چاہئے کیونکہ اس کورس کو خاص طور پر ہروگرمنگ میں نئے آنے والے طلبہ کے لئے بنایا گیا جس میں بیسک سے ایڈوانس سیکھ سکتے ہیں اور اگر پرگرامنگ سکلز کو اپ ٹو ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کے لئے یہ کرس بہترین ٹابت ہو سکتا ہے۔ اس کورس میں تقریباً تمام اہم ٹاپکس پر علم دیا گیا ہے۔
اس کورس میں کن ٹاپکس پر بحث کی گی ہے
۱)۔ جاوا سکرپٹ تعارف
۲)۔ جاوا سکرپٹ ہیلو ورلڈ
۳)۔ جاوا سکرپٹ ویری ایبلز
۴)۔ جاوا سکرپٹ ڈیٹا ٹائپس
۵)۔ جاوا سکرپٹ آپریٹرز
۶)۔ جاوا سکرپٹ کنڈیشنل سٹیٹمنٹس
۷)۔ جاوا سکرپٹ ایرز
۸)۔ جاوا سکرپٹ لوپس
۹)۔ جاوا سکرپٹ سوئچ، کیس اور بریک سٹیٹمنٹ
۱۰)۔ جاوا سکرپٹ فنکشنز
۱۱)۔ جاوا سکرپٹ ایونٹس