Rating 0 out of 5 (0 ratings in Udemy)
What you'll learn- اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے (جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )
- میں نے مختلف آرڈرز کیسے تیار کیے وہ بھی پریکٹیکل کرکے دکھایا ہے, ان آرڈرز کو ڈلیور کیسے کیا , اور فائیو سٹار فیڈ بیک کیسے حاصل کیا
- اس کے علاوہ مزید سکلز بھی سکھائی ہیں . جن کی تعداد پندرہ سے اوپر بنتی ہے.جیسا کہ..
- Basic Adobe Illustrator (Art and Design ),Basic Adobe …
Rating 0 out of 5 (0 ratings in Udemy)
What you'll learn- اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے (جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )
- میں نے مختلف آرڈرز کیسے تیار کیے وہ بھی پریکٹیکل کرکے دکھایا ہے, ان آرڈرز کو ڈلیور کیسے کیا , اور فائیو سٹار فیڈ بیک کیسے حاصل کیا
- اس کے علاوہ مزید سکلز بھی سکھائی ہیں . جن کی تعداد پندرہ سے اوپر بنتی ہے.جیسا کہ..
- Basic Adobe Illustrator (Art and Design ),Basic Adobe Photoshop ( Art and design),Basic Krita ( related to art ),Online Tools Websites,Background Design ...
Description
اگر آپ طالب علم ہے یا آپ کہیں نوکری کرتے ہیں . آپ کی آمدنی کم ہے .لیکن آپ کو اپنی صلاحیتوں کا یقین ہے اور آپ انہیں آزمانا جاتے ہیں .تو میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ آپ فری لانسنگ کی فیلڈ میں آجائیں .اسے یہ ہوگا کہ آپ کے دنیا بھر کے لوگوں سے تعلقات بن جائیں گے .اور آپ باعزت طریقے سے گھر میں بیٹھ کر کمائیں گے .اس کورس میں آپ کو 15 ایسی سکلز سکھائی جائیں گی جو آپ کی فری لانسنگ کی فیلڈ میں بہت کار آمد ہوگی .
کون لوگ یہ کورس کر سکتے ہیں اور کیسے کر سکتے ہیں .
طالب علم
کم پڑھے لکھے افراد
نوکری پیشہ افراد
کوئی بھی ایسا فرد جس کی عمر 18 سال سے اوپر ہو (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا ہوں )
یہ کورس ویڈیو کی صورت میں بنایا گیا ہے تقریبا دس دن کے اندر آپ کا یہ کورس مکمل ہو جائے گا.
ان رول کرنے کے بعد آپ گھر میں بیٹھ کر باآسانی اس کو مکمل کر سکتے ہیں
چلیے ہم دیکھتے ہیں کہ اس کورس میں آپ کو کیا ملے گا
اس کورس میں جو سب سے اہم خاصیت ہے وہ یہ ہے کہ...
اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے.
(جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )
Basic Adobe Illustrator ( related to art and Design )
Basic Adobe Photoshop ( related to art and design)
Basic Krita ( related to art )
Online Tools Websites
Background Design
Storybooks/Coloring Book
Amazon kindle
Cover Designs, Social Media Templates
Photo Editing
Vector Tracing
Free Hand Drawing
About Me
I am Adnan Azeem
Freelancer and A Top Rated Seller on Up Work...